دشمن کے وعدوں پر بھروسہ نہیں، عملی اقدامات تک کوئی پیش رفت نہیں ہوگی: ایرانی اسپیکر باقر قالیباف
تہران: ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایران کسی بھی معاہدے یا مذاکرات میں مخالف فریق کے وعدوں پر اعتماد نہیں کرے گا اور صرف عملی اقدامات کو ہی بنیاد بنایا جائے گا۔
اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ جب تک دوسرا فریق…