شوہر نکاح نامے میں درج حق مہرکے علاوہ دیگر وعدے بھی پورے کرنے کا پابند ہے، عدالت
لاہور ہائیکورٹ نے شادی کے موقع پر نکاح نامے کے علاوہ کیے گئے معاہدے کو درست قرار دیا ہے،عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہےکہ شوہرنکاح نامےمیں درج حق مہر کے علاوہ دیگر وعدے بھی پورے کرنے کا پابند ہے۔
لاہورہائیکورٹ کے جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے…