حکم امتناعی ختم، پنجاب میں پراپرٹی ترمیمی ایکٹ فعال

پنجاب میں پراپرٹی ترمیمی ایکٹ کیخلاف حکم امتناعی ختم کرتے ہوئے اسے فعال کردیا گیا۔ عدالت کے حکم کے بعد 557 کیسز میں حکم امتناعی ختم ہوگیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے 36اضلاع میں ٹربیونل کیلئے ایڈیشنل ججز کی نامزدگیاں پنجاب حکومت…

امریکہ نے نیوزی لینڈ کو 1.5 ارب ڈالر کے جدید بحری ہیلی کاپٹروں کی فروخت کی منظوری دے دی

امریکہ نے نیوزی لینڈ کو جدید بحری ہیلی کاپٹروں اور متعلقہ دفاعی سازوسامان کی تقریباً 1.5 ارب ڈالر مالیت کی فروخت کی منظوری دے دی ہے، جسے بحرالکاہل کے خطے میں دفاعی تعاون کے ایک اہم اقدام کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے…

بجٹ سے پہلے ہی سولر پینل پلیٹس کی قیمتوں میں اضافہ

نئے مالی سال کے بجٹ سے پہلے ہی سولر پینل پلیٹس کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق فی سولر پلیٹ پلیٹس کی قیمت میں 7 سے 9 ہزارروپے تک کا اضافہ کردیا گیا۔ 585 واٹ کی پلیٹ 18ہزار سے بڑھ کر27ہزار روپے کی ہوگئی۔ مارکیٹ میں 645…

گلگت: گلیشیر کے پگھلاؤ کے باعث پانی کی سطح بلند، الرٹ جاری

ضلع نگر کے آخری گاؤں ہسپر میں گلیشیر کے پگھلاؤ کے باعث دریائی کٹاؤ اور لینڈ سلائیڈنگ جاری ہے۔ این ڈی ایم اے نے بھی الرٹ جاری کردیا ہے۔ نگر کے آخری گاؤں ہسپر میں گلیشیر کے پگھلاؤسے دریائی کٹاؤ اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث پانی کی سطح بلند…

عوام کی قوت خرید چند سالوں میں 65 فیصد تک کم ہوچکی ہے،محمد زبیر

سابق وفاقی وزیر محمد زبیر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں امیر اور غریب کے درمیان فرق خطرناک حد تک بڑھ گیا ہے۔ مہنگائی ، غربت ، شرح سود ، کاروباری لاگت تاریخ کی بلند ترین سطح پر جبکہ بیرونی سرمایہ تاریخ کی کم ترین سطح پر ہے۔ محمد زبیر نے کہا کہ…

بھارت میں ’’کاکروچ جنتا پارٹی‘‘ کے بانی ابھیجیت دپکے دہلی پہنچ گئے، جنتر منتر میں بڑے احتجاج کی…

بھارت میں نوجوانوں کے درمیان مقبول ہونے والی ’’کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی ابھیجیت دپکے احتجاجی مظاہرے کی قیادت کے لیے نئی دہلی پہنچ گئے ہیں، جہاں جنتر منتر پر حکومت مخالف احتجاج منعقد کیا جا رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ابھیجیت دپکے دہلی…

پیٹرولیم مصنوعات پر کلائمیٹ لیوی بڑھانے، ایکسپورٹرز کو ریلیف دینے کی تجویز

آئندہ مالی سال کے بجٹ میں متعدد اہم ٹیکس تجاویز سامنے آگئیں۔ بجٹ میں برآمدات میں اضافے کیلئے ایکسپورٹرز کو ریلیف دینے کی تجویز ہے، نئے بجٹ میں ایکسپورٹررز پر ایک فیصد ایڈوانس ٹیکس ختم کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ میک اپ سامان پر ڈیوٹی 44…

پیٹرول پر پٹرولیم لیوی میں 24 روپے 74 پیسے فی لیٹر اضافہ

حکومت نے پیٹرول پر پٹرولیم لیوی میں 24 روپے 74 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا جبکہ مٹی کا تیل بھی 8 روپے 70 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا۔ پٹرولیم لیوی میں 24 روپے 74 پیسے فی لیٹر اضافے کے بعد پیٹرول پر پیٹرولیم لیوی بڑھ کر 116 روپے 8 پیسے فی…

ایف بی آر کو فکسڈ ٹیکس اسکیم سے 50 ارب روپے آمدن کی توقع

ایف بی آر کو نئی اعلان کردہ فکسڈ ٹیکس اسکیم سے 50 ارب روپے آمدن کی توقع ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ اسکیم ٹیکس ایمنسٹی نہیں بلکہ ٹیکس نیٹ بڑھانے کی کوشش ہے۔ اپنی حقیقی سیل چھپانے یا اکاؤنٹس مرتب نہ کرنے والے تاجروں کے خلاف کارروائی کا اعلان…

پینٹاگون کو اسرائیلی جاسوسی سرگرمیوں پر تشویش، انسدادِ جاسوسی خطرے کی سطح بلند ترین درجے پر پہنچا دی

امریکی محکمہ دفاع (پینٹاگون) نے اسرائیل کی جانب سے امریکی حکام اور پالیسی سازی کے عمل سے متعلق معلومات حاصل کرنے کی مبینہ کوششوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انسدادِ جاسوسی خطرے کی سطح کو بلند ترین درجے تک بڑھا دیا ہے۔ امریکی اور سابق…