اسرائیل میں زبردستی فوجی بھرتی کے خلاف احتجاج شدت اختیار کر گیا، درجنوں گرفتار، پولیس اور مظاہرین…
یروشلم اور بیت شیمش میں سینکڑوں الٹرا آرتھوڈوکس (حریدی) مظاہرین نے فوجی بھرتی سے متعلق گرفتاریوں کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے پولیس کے ساتھ جھڑپیں کیں اور بعض مقامات پر ہنگامہ آرائی کی۔
اسرائیلی پولیس کے مطابق مظاہرین نے یروشلم کے روسین…