گلگت بلتستان الیکشن کی تیاریاں مکمل، دیامر میں دفعہ 144 کا نفاذ

گلگت بلتستان کے انتخابات کیلئے 24 حلقوں میں 396 امیدوار میدان میں ہیں، جن میں 266 آزاد امیدوار شامل ہیں، 7 خواتین امیدوار بھی الیکشن میں حصہ لے رہی ہیں۔ انتخابات کیلئے 1368 پولنگ سٹیشن قائم کیے گئے ہیں، جن میں سے 480 پولنگ سٹیشن انتہائی…

ایران کا لبنانی صدر کو جواب: اصل دشمن سے نمٹیں، لبنان کو مذاکراتی مہرہ بنانے کا الزام مسترد

ایران اور لبنان کے درمیان سفارتی کشیدگی میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جہاں ایرانی حکام نے لبنانی صدر جوزف عون کے حالیہ بیانات پر سخت ردِعمل دیا ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا کہ لبنانی صدر نے اپنے ساتھ کھڑے لوگوں کو…

وزیراعظم کی قیادت میں پاک چین معاشی تعاون نئی بلندیوں کی جانب گامزن ہے، ملک احمد خان

سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں سے لاہور میں تعینات چین کے قونصل جنرل سن یان کی اسمبلی چیمبر میں ملاقات ہوئی ہے۔ سپیکر ملک محمد احمد خاں نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کا حالیہ دورۂ پاک چین تعلقات میں اہم سنگِ میل ثابت ہوا، چینی…

پولیس کو انمول پنکی کو لاہور لانے کی اجازت مل گئی

پولیس ذرائع کے مطابق پولیس نے محکمہ داخلہ اور عدالت سے رجوع کیا تھا، میں انمول عرف پنکی کے خلاف 5مقدمات درج ہیں، اقبال ٹاؤ ن ۔کوٹ لکھپت، وحدت کالونی ،لیاقت آباد اور گجر پورہ تھانوں میں پنکی کے خلاف مقدمات درج ہیں۔ انمول عرف پنکی کی گرفتاری…

بجٹ میں برآمدکنندگان پر 1 فیصد ایڈوانس ٹیکس ختم کرنے کی تیاری

ذرائع کے مطابق برآمدکنندگان پر ایک فیصد ایڈوانس ٹیکس ختم کرنے سے ایکسپورٹرز کو آئندہ بجٹ میں 60 ارب روپے تک ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ آئندہ مالی سال ایکسپورٹرز کیلئے ایک فیصد ایڈوانس ٹیکس ختم کرنے پر آئی ایم ایف سے بھی بات چیت ہوئی،…

اشیائے ضروریہ پر پرچون قیمت پرنٹ کرنا لازمی قرار دینے کا فیصلہ

ایف بی آر ذرائع کے مطابق ضروری اشیاء پر سیلز ٹیکس وصولی کیلئے پرچون قیمت پرنٹ کرنے کا لازمی قرار دینے کا فیصلہ کر لیا گیا، شیر خوار بچوں کے فارمولا دودھ، کیچپ، کوکنگ آئل پر بھی پرچون قیمت پرنٹ کرنا لازمی ہو گا۔ روزمرہ استعمال کی درجنوں…

بیوٹی پارلرز، سکن کلینک اور ہیلتھ کلب کے سامان پر ٹیکس کمی کا امکان

ایف بی آر ذرائع کے مطابق کسٹم کے نوٹیفیکیشن 1151 اور 1152 میں مزید 2 سے 5 فیصد کمی کا امکان ہے، بجٹ میں میک اپ کے امپورٹڈ سامان پر ڈیوٹی 44 سے کم کر کے 40 فیصد ہوسکتی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ بیوٹی پارلر کے خام مال پر بھی ڈیوٹی 44 سے کم کر کے…

این ایف سی ایوارڈ کا عدم انعقاد، خیبرپختونخوا حکومت کا سرپلس بجٹ پیش نہ کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال کیلئے سرپلس کی بجائے متوازن بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ محکمہ خزانہ کا کہنا ہے کہ وفاق کی جانب سے نئے این ایف سی ایوارڈ کے عدم انعقاد کی وجہ سے سرپلس بجٹ نہیں دے سکتے۔ اگلے مالی سال کیلئے صوبائی بجٹ کا…

مصر نے امریکا سے قدیم تہذیب کے چار نایاب نوادرات واپس حاصل کر لیے

مصر نے امریکہ سے اپنی قدیم تہذیب کے چار نایاب نوادرات واپس حاصل کر لیے ہیں، جو مختلف تاریخی ادوار سے تعلق رکھتے ہیں اور ماضی میں غیر قانونی طور پر ملک سے باہر منتقل کر دیے گئے تھے۔ اماراتی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مصری وزارت خارجہ نے ایک…

اسلام آباد میں منتخب حکومت قائم کرنے کی تجویز، تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد کو جدید ، خودمختار اور با اختیار شہر بنانے کی بڑی تیاریاں جاری ہیں۔ نئی گورننس اسٹرکچر تجاویز سامنے آگئیں۔ وفاقی دارالحکومت کی اپنی اسمبلی، منتخب نمائندے اور اپنا چیف ایگزیکٹو ہوگا۔ سماء سے خصوصی گفتگو وفاقی وزیر پارلیمانی امور…