محسن نقوی کی تہران میں ایرانی وزیر داخلہ سے ملاقات، امن مذاکرات اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے تہران میں اپنے ایرانی ہم منصب Eskandar Momeni سے ملاقات کی، جس میں خطے کی صورتحال، دوطرفہ تعلقات اور جاری امن مذاکرات سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایرانی خبر رساں اداروں ارنا اور تسنیم کے مطابق…

کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی قبلہ درست کرے تو پابندی ہٹ سکتی ہے،وزیراعظم آزاد کشمیر

وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہاہے کہ مذاکرات میں وفاقی حکومت اورآزادکشمیر حکومت شامل تھی، ماضی میں بھی مسائل مذاکرات سے طے ہوتے رہے، بہت ساری ایسی چیزیں تھیں جو حل ہو چکی تھیں، کالعدم ایکشن کمیٹی قبلہ درست کرے تو پابندی ہٹ…

حزب اللہ نے لبنانی فوجی گاڑی پر حملے کا ذمہ دار اسرائیل اور لبنانی حکومت کو قرار دے دیا

حزب اللہ نے جنوبی لبنان میں لبنانی فوج کی گاڑی پر ہونے والے اسرائیلی حملے کے بعد دو فوجی افسران اور ایک اہلکار کی ہلاکت کی ذمہ داری نہ صرف اسرائیل بلکہ لبنانی حکومت پر بھی عائد کر دی ہے۔ حزب اللہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ لبنانی…

جنوبی لبنان میں اسرائیلی ڈرون حملہ، لبنانی فوج کے بریگیڈیئر،کیپٹن اور اہلکار شہید

جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے، جہاں ایک اسرائیلی ڈرون حملے میں لبنانی فوج کے ایک سینئر افسر سمیت دو فوجی اہلکار شہید ہو گئے۔ العربیہ اور الحدث کی رپورٹس کے مطابق اسرائیلی ڈرون نے الخردلی اور نبطیہ کو ملانے والی سڑک…

محسن نقوی خصوصی پیغام لے کر تہران پہنچ گئے، ایران کے اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں متوقع

وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی کرغزستان کے دورے سے وطن واپسی کے بعد اہم سفارتی مشن پر ایران پہنچ گئے، جہاں وہ ایرانی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ نے روانگی سے قبل شہبازشریف اور دیگر اعلیٰ حکام سے مشاورت کی، جس کے…

گلگت بلتستان انتخابات: حکومت بنانے کیلئے 17 نشستیں درکار ہوں گی

گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات کل منعقد ہوں گے، جس کے لیے انتظامات اور تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہو چکی ہیں۔ گلگت بلتستان اسمبلی میں مجموعی طور پر 33 نشستیں ہیں، جن میں 24 جنرل نشستیں شامل ہیں جن پر کل ووٹنگ ہوگی۔ اسمبلی میں 6 نشستیں…

گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات: 24 حلقوں میں کل پولنگ، انتظامات آخری مرحلے میں داخل

گلگت بلتستان اسمبلی کے 24 حلقوں میں کل انتخابی دنگل سجنے جا رہا ہے، جس کے لیے انتظامات آخری مراحل میں داخل ہو چکے ہیں جبکہ مختلف علاقوں میں انتخابی سامان اور عملے کی ترسیل کا عمل جاری ہے۔ ضلع دیامر کے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر کیپٹن (ر) محمد…

آزاد کشمیر کی عوام نے ایکشن کمیٹی کی احتجاجی کال کو مسترد کر دیا ہے: شاہ غلام قادر

آزاد  کشمیر اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شاہ غلام قادر نے عوامی ایکشن کمیٹی کی حقیقت کھول کر رکھ دی ، کہا کہ ایکشن کمیٹی کا امن مخالف ایجنڈا ناکام ہو چکا،   عوام نے احتجاج کا بائیکاٹ کر دیا، آج پورے آزاد کشمیر میں کاروبار معمول کے مطابق کھلے…

پلندری کے قریب دھل چیک پوسٹ پر مسلح افراد کا قبضہ، اہلکار یرغمال بنائے جانے کی اطلاعات

پلندری کے نواحی علاقے دھل چیک پوسٹ پر مسلح افراد کی جانب سے چند پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کو یرغمال بنائے جانے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق واقعے کے بعد علاقے میں کشیدگی کی صورتحال پیدا ہوگئی، جبکہ…

پیپلز پارٹی ہی اگلے الیکشنز میں کامیابی حاصل کرے گی: فیصل ممتاز راٹھور

فیصل ممتاز راٹھور نے کہا کہ الیکشن شیڈول کے اعلان کے بعد سب کو اس میں حصہ لینا چاہیے، آزاد کشمیر کے اندر اس وقت کا ماحول ریاست کے لیے مناسب نہیں۔ انہوں نے کہا کہ مسائل کا حل ڈائیلاگ کے ذریعے ہی نکلتا ہے، اس قبل بھی وفاقی اور آزاد کشمیر…