آزاد کشمیر کا امن خراب کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن،72افراد گرفتار
ذرائع کے مطابق آزاد کشمیر پولیس نے امن وامان خراب کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے72افراد گرفتار کرلیے۔
آزاد کشمیر پولیس کا کہنا تھا کہ شرپسند عناصرسےاسلحہ اور دیگرسامان برآمد کر لیا گیا، عوامی املاک کو نقصان پہنچانے والوں کے خلاف…