فیفا ورلڈ کپ 2026 کا شاندار آغاز، میکسیکو نے جنوبی افریقا کو 2-0 سے شکست دے دی
فیفا ورلڈ کپ 2026 کا آغاز میکسیکو کی شاندار فتح کے ساتھ ہوا، جہاں میزبان ٹیم نے افتتاحی میچ میں جنوبی افریقا کو 2-0 سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کا فاتحانہ آغاز کیا۔
میکسیکو سٹی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایونٹ کے پہلے میچ میں میکسیکو نے ابتدا ہی سے…