چین نے فلپائن کے وزیر دفاع گلبرٹو ٹیوڈورو پر پابندیاں عائد کر دیں
چین نے فلپائن کے وزیر دفاع گلبرٹو ٹیوڈورو کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کرتے ہوئے انہیں اور ان کے اہل خانہ کو چینی سرزمین، ہانگ کانگ اور مکاؤ میں داخلے سے روک دیا ہے۔
چینی سرکاری نشریاتی ادارے کے مطابق بیجنگ حکومت کا مؤقف ہے کہ…