پاکستان 65 برس میں مسلسل دوسرے سال شدید گرمی کی لپیٹ میں رہا
پاکستان کی تاریخ کا گرم ترین سال 2024 تھا جبکہ 2025 دوسرا گرم ترین سال ثابت ہوا، یوں مسلسل دو سال ملک میں ریکارڈ توڑ درجہ حرارت دیکھا گیا۔
گزشتہ سال ملک کا اوسط سالانہ درجہ حرارت 23.9 ڈگری سینٹی گریڈ رہا، جو طویل مدتی اوسط 22.8 ڈگری سینٹی…