پنجاب کوپولیوسے پاک کردیا، وزیرصحت پنجاب
وزیر صحت پنجاب خواجہ عمران نذیر نے کہاہے کہا پنجاب پولیو فری ہوگیا ، دسمبرسےپنجاب کے پولیو انوائرمنٹل سیمپلنز منفی ہیں ۔
پریس کانفرنس سے خطاب میں خواجہ عمران نذیر کا کہناتھا کہ پاکستان بدقسمتی سےپولیو سے متاثرہ ملک ہے، بیرون ملک جاتے ہوئے…