روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں سرمایہ کاری میں اضافہ، مجموعی سرمایہ کا حجم 12 ارب سے متجاوز

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ ہوگیا۔ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں ماہانہ سرمایہ کاری 32 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگئی جبکہ مجموعی سرمایہ کا حجم 12 ارب 70 کروڑ ڈالر اور اکاؤنٹس کی تعداد 9 لاکھ سے زیادہ ہوگئی۔ مارچ 2026 میں…

چین کے دو سابق وزرائے دفاع کو بدعنوانی پر معطل موت کی سزا

بیجنگ میں چین کی فوجی عدالت نے سابق وزرائے دفاع لی شانگفو اور وی فینگے کو بدعنوانی اور رشوت ستانی کے الزامات میں معطل موت کی سزا سنائی ہے۔ یہ حالیہ برسوں میں چین کی فوج میں جاری وسیع انسدادِ بدعنوانی مہم کے دوران سامنے آنے والے سخت ترین…

لیبر پارٹی کو بلدیاتی انتخابات میں نقصان، برطانیوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے ذمہ داری قبول کرلی

لندن میں برطانیہ کے بلدیاتی انتخابات کے نتائج کے بعد وزیرِاعظم کیئر اسٹارمر نے اعتراف کیا ہے کہ لیبر پارٹی کو “انتہائی مشکل اور بھاری نقصان” کا سامنا کرنا پڑا ہے اور وہ اس کی مکمل ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ لندن کے علاقے ایلنگ میں ایک چرچ ہال…

ایئر انڈیا ڈریم لائنر حادثے کی تحقیقات آخری مرحلے میں، ایک ماہ میں رپورٹ متوقع

نئی دہلی: بھارت کے شہری ہوابازی کے وزیر رام موہن نائیڈو نے کہا ہے کہ گزشتہ سال پیش آنے والے ایئر انڈیا کے ڈریم لائنر طیارے کے تباہ کن حادثے کی تحقیقات آخری مرحلے میں داخل ہو چکی ہیں اور اس کی حتمی رپورٹ تقریباً ایک ماہ کے اندر جاری کیے جانے…

ایران نے اقوام متحدہ سے امریکی و بحرینی قرارداد مسترد کرنے کا مطالبہ کر دیا

تہران - اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے اقوام متحدہ کے رکن ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ آبنائے ہرمز کی صورتحال سے متعلق امریکا اور بحرین کی مشترکہ قرارداد کو مسترد کر دیں۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے…

چین کا امریکا کو سخت پیغام: تائیوان ریڈ لائن ہے، کوئی سمجھوتہ نہیں

چین کے وزیراعظم نے واضح کیا ہے کہ تائیوان کا معاملہ چین اور امریکا کے تعلقات میں “ریڈ لائن” کی حیثیت رکھتا ہے اور اسے کسی صورت عبور نہیں کیا جا سکتا۔ بیجنگ میں ہونے والی ملاقات میں چینی وزیراعظم نے امریکہ کے سینیٹر اسٹیو ڈینس اور ان کے وفد…

اپنی فضائی حدود کسی بھی جارحانہ کارروائی کے لیے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی، سعودی عرب

سعودی عرب کے حکام نے واضح کیا ہے کہ مملکت نے اپنی فضائی حدود کسی بھی جارحانہ کارروائی کے لیے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی۔ عرب نیوز کے مطابق سعودی حکام کا کہنا ہے کہ بعض عناصر سعودی عرب کے مؤقف کو غلط انداز میں پیش کر رہے ہیں، جو درست…

صوبہ سندھ میں تیل و گیس کا بند کنواں 12 سال بعد دوبارہ فعال

کراچی: تیل و گیس کا بند کنواں 12سال بعد دوبارہ فعال ہوگیا جس کے بعد لاکھوں مکعب فٹ گیس،سیکڑوں بیرل تیل کی پیداوار شروع ہوگئی۔ صوبہ سندھ سے 2014 میں تیل وگیس دریافت پیداوار میں تبدیل ہونے پر پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ نے پاکستان سٹاک…

بھارت کیلئے بہتر ہےکہ وہ اپنی پراکسیاں بند کرے: عظمیٰ بخاری

لاہور:  وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ بھارت کیلئے بہتر ہے کہ وہ فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان جیسی اپنی پراکسیاں بند کرے۔ عظمیٰ بخاری کی کامیاب معرکہ حق کو ایک سال مکمل ہونے پر قوم کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ معرکہ…

امریکا نے عراق کے نائب وزیر تیل سمیت متعدد شخصیات پر پابندیاں عائد کر دیں

امریکہ نے عراق کے نائب وزیرِ تیل علی معارج البہادلی اور ایران نواز مسلح گروہوں کے چند رہنماؤں پر نئی اقتصادی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ امریکہ محکمہ خزانہ کے مطابق ان افراد پر الزام ہے کہ انہوں نے ایران کو عالمی پابندیوں سے بچانے میں مدد…