لاہور میں مختلف مقامات پر ڈیجیٹل پارکنگ شروع کرنے کا منصوبہ

لاہور میں ڈیجیٹل پارکنگ سسٹم کیلئےایک آئی ٹی کمپنی نے بلا معاوضہ خدمات فراہم کرنے کی پیشکش کر دی  ہے۔ وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق کی زیر صدارت اجلاس ہواجس دوران بریفنگ میں بتایا گیا کہ ایم ایم عالم روڈ، لبرٹی،فیشن اسکوائر اورنجی اسپتال…

لاہور: لبرٹی چوک میں معرکۂ حق کی تین روزہ تقریبات شروع

معرکۂ حق کی کامیابی کو ایک سال مکمل ہونے پر لاہور میں آج سے تین روزہ تقریبات کا آغاز ہو رہا ہے۔ لبرٹی چوک میں مرکزی تقریب کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں ہیں، اسٹیج اور ساؤنڈ سسٹم نصب کر دیا گیا ہے۔ آج شام پاک افواج کو خراجِ تحسین پیش کرنے…

ایچ ای سی کی ڈبل اور جوائنٹ ڈگری نظام متعارف کروانے کی منظوری

ہائر ایجوکیشن کمیشن نے ڈبل اور جوائنٹ ڈگری پروگرام شروع کرنے کی منظوری دے دی ہائر ایجوکیشن کمیشن نے ڈبل اور جوائنٹ ڈگری پروگرام شروع کرنے کی منظوری دے دی ،  طلبا ایک ہی وقت میں یونیورسٹی میں دو مختلف ڈگری پروگرامز میں داخلہ لے سکیں گے۔…

ایف آئی اے اینٹی کرپشن کا صدر میں چھاپہ ، 6کروڑ روپے سے زائد مالیت کا سونا چاندی پکڑا گیا

ایف آئی اے کے اینٹی کرپشن ونگ نے کراچی کے علاقے صدر میں کارروائی کرتے ہوئے 6 کروڑ روپے سے زائد مالیت کا سونا اور چاندی برآمد کرلی۔ ایف آئی اے کے مطابق چھاپے کے دوران ملزم طارق کو گرفتار کرلیا گیا، جس کے قبضے سے 40 تولہ سونا، 64 کلو چاندی…

ایک ہفتے میں چکن کی قیمت میں 48 روپے 40 پیسے کا بڑا اضافہ، رپورٹ

ملک میں مہنگائی کی رفتار میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جہاں ایک ہفتے کے دوران متعدد اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.79 فیصد اضافہ ہوا جبکہ…

پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز بنگلادیش کی مضبوط پوزیشن، 4 وکٹوں پر 301 رنز

ڈھاکا کے شیرِ بنگلا اسٹیڈیم میں جاری پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن میزبان ٹیم نے مضبوط بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4 وکٹوں کے نقصان پر 301 رنز بنا لیے۔ کھیل کے اختتام پر مشفق الرحیم 48 جبکہ لٹن داس 8 رنز کے ساتھ…

پاک فوج کی دورِ حاضر کی جدید جنگ پر خصوصی ڈاکومنٹری ریلیز

راولپنڈی: ملٹی ڈومین آپریشن کی بدولت معرکۂ حق میں کامیابی کو ایک سال مکمل ہونے پر خصوصی ڈاکومنٹری جاری کر دی گئی۔ معرکۂ حق میں بھارت کی اشتعال انگیزی کے جواب میں پاکستان نے ملٹی ڈومین آپریشن کر کے دنیا پر ہیبت طاری کر دی، جدید دور…

ریڈ کراس و ریڈ کریسنٹ کا عالمی دن انسانیت، اتحاد اور ہمدردی کا پیغام ہے: مریم نواز

لاہور:  وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ریڈ کراس و ریڈ کریسنٹ کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں ریڈ کریسنٹ سے وابستہ رضاکاروں اور تمام متعلقہ افراد کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں تحریک کے شراکت…

حکومت پہلے بھی مذاکرات کے لیے تیار تھی اب بھی تیارہے،طارق فضل چوہدری

وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ حکومت پہلے بھی مذاکرات کے لیے تیار تھی اب بھی تیارہے، وزیراعظم ہاؤس اور وزیراعظم چیمبر اپوزیشن لیڈر کیلئے کھلے ہیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سےگفتگو میں طارق فضل چوہدری نے کہا کہ وزیراعظم کو…

اسلام آباد ایئرپورٹ پر 8 سے 10 مئی تک فلائٹ آپریشن متاثر ہونے کا امکان

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پروازوں کا شیڈول متاثر ہونے کا امکان ہے، سول ایوی ایشن اتھارٹی نے 8 سے 10 مئی کے لیے اہم نوٹم جاری کر دیا۔ پی اے اے کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ پر 8 سے10 مئی فلائٹ آپریشن متاثر ہونے کا امکان ہے، آپریشنل…