سیکیورٹی فوسز کا ڈی آئی خان اور ٹانک میں آپریشن، 5 خوارج ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں فتنہ الخوارج کیخلاف 2 آپریشنز میں 5 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ڈی آئی خان اور ٹانک میں آپریشنز کے دوران 5 خوارج کو ہلاک کیا جن کے قبضہ سے مختلف قسم کے ہتھیار اور…

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر کی اگلی قسط کی منظور ی دیدی

آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر کی اگلی قسط کی منظوری دے دی۔ آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس واشنگٹن میں منعقد ہوا، جس میں پاکستان کے اقتصادی پروگرام کا جائزہ لیا گیا۔ منظوری کے تحت پاکستان کو توسیعی فنڈ…

5G انفراسٹرکچر ، 15 لائسنس ہولڈرز میں سے صرف 9 نے پاکستان بھر میں ٹاورز نصب کیے،پی ٹی اے

فائیو جی کی کامیابی کے لیے ٹیلی کام ٹاورز کی تنصیب بڑا چیلنج ثابت ہونے لگا، پندرہ لائسنس ہولڈرز میں سے صرف چالیس فیصد نے ملک بھر میں ٹاورز  لگائے،  پی ٹی اے نے لائسنس ہولڈرز کے غیر فعال ہونے کا نوٹس لے لیا۔ ٹیلی کمیونیکیشن ٹاورز کی مرحلہ…

امریکی حملے سے متاثر ایرانی بحری جہاز مرمت کیلئے کراچی پہنچ گیا

امریکی حملے سے متاثر ہونے والا ایرانی کمرشل بحری جہاز ایم وی ٹوسکا مرمت کیلئے پاکستان پہنچا دیا گیا۔ میرہن ٹریفک حکام کے مطابق ایرانی بحری جہاز ایم وی ٹوسکا کراچی پورٹ پہنچ چکا ہے، جہاں اس کی مرمت کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق…

ایران اور امریکہ کیساتھ رابطے جاری، پاکستانی قیادت معاہدہ کرانے میں کامیاب ہو جائے گی: طارق فضل…

وفاقی وزیرپارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا کہ پاکستان کے ایران اور امریکا کے ساتھ رابطے جاری ہیں، پاکستانی قیادت امن معاہدہ کرانے میں کامیاب ہوجائے گی ۔ سماء کے ڈپٹی بیوروچیف بہزاد سلیمی سے گفتگو میں  وزیر پارلیمانی امور کا…

محکمہ موسمیات نے شمال مشرقی پنجاب کیلئے شدید موسمی صورتحال کا الرٹ جاری کر دیا

پنجاب کے شہری ہوشیار ہو جائیں، محکمہ موسمیات نے شمال مشرقی پنجاب کیلئے شدید موسمی صورتحال کا الرٹ جاری کر دیا ہے، گیارہ سے تیرہ مئی کے دوران مختلف اضلاع میں خطرناک موسم  کا امکان ظاہر کیا گیاہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق گیارہ سے تیرہ مئی کے…

آسٹریلیا نے کالعدم بی ایل اے پر پابندی عائد کر دی

آسٹریلوی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ بی ایل اے پاکستان میں دہشتگردانہ حملوں میں ملوث ہے اور دہشتگردی و انتہاپسندی کے خلاف آسٹریلیا کا عزم غیرمتزلزل ہے۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق حکومت نے کالعدم بی ایل اے کے سربراہ بشیر زیب سمیت تین افراد پر مالی…

پاکستان نے بھارتی پراکسیوں کا مدبرانہ انداز میں سامنا کیا: نسٹ یونیورسٹی سیمینار

سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل (ر) عامر ریاض نے کہا کہ ملک کی سلامتی مضبوط ہاتھوں میں ہے، مسلح افواج ملکی سرحدوں کی محافظ ہیں، پاکستان نے بھارتی پراکسیز کا مدبرانہ انداز میں مقابلہ کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان نے دشمن کو…

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس، وزیر اعظم کی شرکت

ذرائع کے مطابق اجلاس میں آزاد جموں و کشمیر کے 45 انتخابی حلقوں سے 206 سے زائد امیدواروں کے انٹرویوز کئے گئے، پارٹی صدر محمد نواز شریف نے سینئر رہنمائوں کے ہمراہ امیدواروں کے انٹرویوز کئے۔ پارٹی صدرمحمد نواز شریف بورڈ ارکان کی مشاورت سے…

وزارت داخلہ کی یو اے ای سے پاکستانیوں کی ٹارگٹڈ بے دخلی کی خبروں کی تردید

پاکستان کی وزارت داخلہ نے متحدہ عرب امارات سے پاکستانیوں کی ٹارگٹڈ بے دخلی کی خبروں کی تردید کر تے ہوئے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اطلاعات کو گمراہ کن قرار دے دیا۔ وزارت داخلہ نے میڈیا اور بالخصوص سوشل میڈیا کے بعض حصوں میں متحدہ عرب…