برطانیہ کے بلدیاتی انتخابات: لیبر پارٹی کو دھچکا، ریفارم یو کے کی بڑی پیش رفت
برطانیہ کے بلدیاتی انتخابات میں وزیرِاعظم Keir Starmer کی لیبر پارٹی کو بڑے سیاسی نقصان کا سامنا کرنا پڑا، جبکہ ریفارم یوکے نے شمالی انگلینڈ سمیت متعدد اہم علاقوں میں نمایاں کامیابیاں حاصل کرکے ملکی سیاست میں اپنی پوزیشن مزید مضبوط کر لی…