آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ 1.2 ارب ڈالر قرض قسط کی آج منظوری دے گا
اسلام آباد: آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اہم اجلاس آج واشنگٹن میں ہوگا جس میں پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر قرض قسط کی منظوری دی جائے گی۔
وزارت خزانہ کے مطابق آج آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں پاکستان کے کیس کا جائزہ لیا جائے…