وزارت اطلاعات و نشریات نے معرکۂ حق بارے خصوصی نغمہ جاری کر دیا

معروف گلوکار شیراز اپل کی آواز میں اس نغمے کے بول ’’ بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص ۔ ہمیشہ تیار ہیں ہم‘‘ ہیں، ملی نغمے میں 10 مئی کو پاکستان مونومنٹ میں منعقدہ معرکۂ حق کی مرکزی تقریب کے دلکش مناظر شامل کئے گئے ہیں۔ نغمے میں صدر مملکت آصف علی…

کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان برقرار

ملک بھر کی کرنسی مارکیٹس میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 3 پیسے کمی کے بعد 278 روپے 67 پیسے پر بند ہوئی۔ دوسری جانب ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان…

یورپی یونین کا بڑا فیصلہ: اسرائیلی آبادکاروں اور حماس رہنماؤں پر بیک وقت پابندیاں منظور

یورپی یونین کے 27 رکن ممالک کے وزرائے خارجہ نے ایک اہم اور غیر معمولی فیصلے میں مغربی کنارے میں پرتشدد کارروائیوں میں ملوث بعض اسرائیلی آبادکاروں، ان سے منسلک تنظیموں اور حماس کے بعض رہنماؤں پر بیک وقت پابندیاں عائد کرنے کی منظوری دے دی ہے۔…

بین الاقوامی فوجداری عدالت نے سابق فلپائنی صدر ڈوٹیرٹے کے قریبی ساتھی کے وارنٹ گرفتاری کی تصدیق کر…

دی ہیگ میں قائم بین الاقوامی فوجداری عدالت نے تصدیق کی ہے کہ فلپائن کے سابق صدر روڈریگو ڈوٹیرٹے کے قریبی ساتھی اور سینیٹر رونالڈ ڈیلا روزا کے خلاف گرفتاری کا وارنٹ جاری کیا گیا ہے، جس میں ان پر انسانیت کے خلاف جرائم کے الزامات عائد کیے گئے…

برطانیہ کا ایران سے منسلک نیٹ ورک پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان، حملوں اور مالی معاونت کا الزام

لندن میں برطانوی حکومت نے ایران سے منسلک ایک مبینہ نیٹ ورک پر نئی پابندیاں عائد کرتے ہوئے اسے حملوں کی منصوبہ بندی اور مالیاتی معاونت کے ذریعے ملک کو غیر مستحکم کرنے کی کوششوں میں ملوث قرار دیا ہے۔ برطانوی حکام کے مطابق مجموعی طور پر بارہ…

آبنائے ہرمز سے متعلق 40 ممالک کا اہم اجلاس آج، بحری آمدورفت بحال کرنے کے لیے فوجی منصوبوں پر غور

لندن اور پیرس کی مشترکہ میزبانی میں آج آبنائے ہرمز کی صورتحال پر 40 سے زائد ممالک کا اہم اجلاس منعقد ہو رہا ہے، جس میں عالمی بحری تجارت کی بحالی اور تجارتی جہازوں کے تحفظ کے لیے ممکنہ فوجی اقدامات پر غور کیا جائے گا۔ برطانوی حکومت کے مطابق…

این ڈی ایم اے کا بارشوں،گلیشیائی جھیل کےپھٹنے اور ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک بھر میں بارشوں، گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے (گلاف) اور شدید گرمی کی لہر کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا۔ این ڈی ایم اے کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، آزاد…

ایران کا دوٹوک مؤقف: غیر معقول امریکی مطالبات قبول نہیں، جنگ مسلط ہوئی تو بھرپور جواب دیں گے

ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایران کسی بھی غیر معقول امریکی مطالبات کو قبول نہیں کرے گا، اگر ایران پر جنگ مسلط کی گئی تو اس کا بھرپور اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، تاہم جہاں سفارت کاری کا موقع میسر ہوگا وہاں…

محکمہ تعلیم سندھ نے بھی سکولوں میں چھٹیوں کا اعلان کر دیا

پنجاب کے بعد محکمہ تعلیم سندھ نے بھی تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان کر دیا محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ سندھ کے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات یکم جون سے 31 جولائی تک ہونگی،تمام نجی و سرکاری…

معرکہ حق میں پاکستان کی تاریخی کامیابی کی قرارداد پنجاب اسمبلی سےمتفقہ طورپر منظور

معرکہ حق میں پاکستان کی تاریخی کامیابی کی قرارداد پنجاب اسمبلی سے متفقہ طور پر منظور  کر لی گئی، قرار داد وزیرخزانہ و پارلیمانی امور مجتبیٰ شجاع الرحمن نے پیش کی ۔ قرار داد کے متن کے مطابق ایوان پاکستان کی مسلح افواج دیگر دفاعی اداروں کو…