بارسلونا نے ریال میڈرڈ کو شکست دے کر مسلسل دوسری بار لا لیگا ٹائٹل جیت لیا

بارسلونا نے روایتی حریف ریال میڈرڈ کو دو صفر سے شکست دے کر مسلسل دوسری بار لا لیگا کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ اتوار کے روز کھیلے گئے سنسنی خیز مقابلے میں کامیابی کے ساتھ بارسلونا نے مجموعی طور پر 29 ویں مرتبہ ہسپانوی لیگ کا اعزاز حاصل کیا۔…

ڈھاکا ٹیسٹ: بنگلادیش کو جلد آؤٹ کر کے ہدف حاصل کرنے کی کوشش کریں گے، سلمان علی آغا

پاکستان ٹیم کے آل راونڈر سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم پانچویں روز بنگلہ دیش کو جلد از جلد آؤٹ کرنے کی کوشش کرے گی اور پھر جو بھی ہدف ملا اسے حاصل کرنے کی بھرپور کوشش کی جائے گی۔ ڈھاکا میں جاری پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش پہلا ٹیسٹ…

ڈھاکا ٹیسٹ: بنگلہ دیش نے میچ پر گرفت مضبوط کر لی، پاکستان پر 179 رنز کی برتری

پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش پہلا ٹیسٹ کے چوتھے روز کھیل کے اختتام تک بنگلہ دیش نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 152 رنز بنا کر پاکستان کے خلاف 179 رنز کی مجموعی برتری حاصل کر لی، جس کے بعد میزبان ٹیم نے میچ پر اپنی گرفت مضبوط کر دی ہے۔ ڈھاکا میں جاری…

غزہ پر بننے والی دستاویزی فلم نے بافٹا ایوارڈ جیت لیا، بی بی سی پر سنسر شپ کے الزامات

غزہ: ڈاکٹرز انڈر اٹیک نے بافٹا ایوارڈز جیت لیا، جس کے بعد فلم سازوں نے بی بی سی پر سنسر شپ کے الزامات عائد کر دیے۔ یہ دستاویزی فلم غزہ میں اسرائیلی حملوں، اسپتالوں کی تباہی اور فلسطینی طبی عملے کی ہلاکتوں پر مبنی ہے۔ ایوارڈ وصول کرتے ہوئے…

شکیرا نے فیفا ورلڈ کپ 2026 کا آفیشل گانا “ڈائی ڈائی” جاری کر دیا

کولمبین پاپ اسٹار شکیرا نے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے لیے آفیشل گانا “ڈائی ڈائی” جاری کر دیا ہے، جس نے ایک بار پھر فٹبال اور موسیقی کے امتزاج کو عالمی توجہ کا مرکز بنا دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق 49 سالہ کولمبین پاپ اسٹار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ…

حکومت اور اپوزیشن میں رابطے، وزیراعظم کی محمود خان اچکزئی کو مذاکرات کی دعوت

اسلام آباد:  حکومت نے ایک بار پھر اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت دے دی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کو ملاقات کا پیغام بھجوادیا، وزیراعظم نے اپوزیشن لیڈر کو وزیراعظم آفس یا ہاؤس میں ملاقات کی دعوت دی۔ ذرائع…

پنجاب کے سکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا اعلان

لاہور:  پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے صوبے بھر میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ محکمہ تعلیم کے مطابق گرمی کی شدت کے پیشِ نظر تعطیلات کا شیڈول جاری کیا گیا ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پنجاب بھر کے سکول 22…

قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائی، بلوچستان سے خودکش بمبار خاتون گرفتار

کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ خاتون خودکش حملہ آور کو اسلام آباد میں حملے کا ہدف دیا گیا تھا، بروقت کارروائی کر کے دہشت گردوں کی گرفتاری عمل میں لائی گئی۔ انہوں نے کہا کہ گرفتار خاتون نے…

پنجاب حکومت کا مدارس رجسٹریشن ایکٹ میں ترامیم لانے کا فیصلہ

ذرائع کے مطابق حکومت نے سوسائٹیز رجسٹریشن ایکٹ کے تحت مدارس کی الگ رجسٹریشن کی شرط نرم کرنے کیلئے قانونی ترامیم تجویز کی ہیں، جس کے تحت وفاق المدارس اور دیگر دینی بورڈز کے تحت رجسٹرڈ مدارس کو پنجاب میں دوبارہ رجسٹریشن کرانے کی ضرورت نہیں…

وفاقی حکومت نے رواں مالی سال میں کتنا قرضہ لیا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

موجودہ مالی سال کی پہلے 9 ماہ میں وفاقی حکومت کے قرضوں کے اعداد و شمار سامنے آگئے۔ دستاویز کے مطابق موجودہ مالی سال پاکستان کو بیرون ملک سے 6 ارب 59 کروڑ ڈالر کا نیا قرضہ ملا۔ پاکستان کو جولائی سے مارچ ایک ہزار 828 ارب روپے کے مساوی نیا…