پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کے باوجود کرایوں میں اضافہ نہیں کیا ، چیئرمین ریلوے

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی ریلوےکوبتایا گیا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کے باوجود ریل کے کرایوں میں اضافہ نہیں کیا گیا ، اخراجات بڑھنے پر حکومت سے سبسڈی مانگی گئی ہے ۔ چیئرمین کمیٹی شہادت علی اعوان نے ریلوے میں چوری کے واقعات اور ڈرائی پورٹ…

پنجاب بھر میں ڈرون ٹیکنالوجی سے مؤثر نگرانی، ماحولیاتی آلودگی اور پتنگ بازی کے خلاف کارروائیاں

پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی جانب سے جدید ڈرون ٹیکنالوجی کے ذریعے لاہور سمیت پنجاب بھر میں مؤثر سرویلنس کا عمل جاری ہے۔ ترجمان سیف سٹیز کے مطابق ڈرونز کے ذریعے حساس مقامات، کرائم ہاٹ اسپاٹس، پتنگ بازی، ماحولیاتی آلودگی اور دیگر خلاف ورزیوں کی…

بانی پی ٹی آئی کی صحت کا معاملہ، ‏اسلام آباد ہائیکورٹ کا میڈیکل بورڈ بنانے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں…

بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی اور ذاتی معالجین سے ملاقات کے معاملے پر اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے میڈیکل بورڈ کی تشکیل اور اس کی رپورٹ سے اسپتال منتقلی کو مشروط کیا تھا۔ بانی پی ٹی…

ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ میں رابطہ، امریکا ایران سفارتی عمل پر گفتگو

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، جس میں امریکا اور ایران کے درمیان پاکستان کی ثالثی میں جاری سفارتی عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق دونوں وزرائے…

بینکنگ محتسب پاکستان نے سالانہ رپورٹ برائے دو ہزار پچیس جاری کردی

بینکنگ محتسب پاکستان نے سالانہ رپورٹ برائے دو ہزار پچیس جاری کردی ، بینکنگ محتسب نے 2025میں بینک صارفین کو ایک ارب 87کروڑ روپے کا ریلیف فراہم کیا، بینکوں کے خلاف شکایات میں ایک سال میں پندرہ فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق…

حکومت کی کفایت شعاری مہم میں 13 جون تک توسیع

وفاقی حکومت نے جاری کفایت شعاری مہم میں 13 جون تک توسیع کر دی، اس حوالے سے کابینہ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم نے عملدرآمد کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں کفایت شعاری اقدامات میں توسیع کی منظوری دی۔…

’’میڈ اِن پاکستان‘‘ پنکھے برآمد ہونے پر بھارتی پولیس کی دوڑیں، دو افراد تفتیش کے بعد رہا

بھارتی ریاست اترپردیش میں ایک مدرسے میں نصب پنکھے پر مبینہ طور پر ’’میڈ اِن پاکستان‘‘ کا لیبل دیکھنے کے بعد پولیس نے دو افراد کو حراست میں لے لیا، تاہم تحقیقات مکمل ہونے پر انہیں رہا کر دیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق معاملہ اُس وقت…

آئی ایم ایف ہدف کے مطابق ڈیزل اور پیٹرول پر لیوی 160روپےتک لے جانا ہے،علی پرویز

عمر فاروق کی زیر صدارت سینیٹ کی  قائمہ کمیٹی پیٹرولیم کا اجلاس  ہوا جس دوران وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے بتایا کہ قطر سے ایل این جی کی فراہمی بحال ہو چکی، جہاز کل پاکستان پہنچ آئےگا۔ وزیر پیٹرولیم کا کہناتھا کہ ایل این جی جہاز لانے میں…

افغان ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی،بنوں حملے پر سخت احتجاج

پاکستان نے افغان ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرتے ہوئے بنوں حملے پر سخت احتجاج ریکارڈ کروایا ہے، افغان حکام کو بنوں حملے پر سخت احتجاجی مراسلہ حوالے کیا گیا۔ دفتر خارجہ کے مطابق 9 مئی کو خودکش حملے میں 15 اہلکار شہید اور 4 زخمی…

سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی ہوگئی۔ جیولرز کے مطابق مقامی مارکیٹ میں 24 کیرٹ کیرٹ فی تولہ سونا 5300 روپے سستا ہوکر 4 لاکھ 88 ہزار 362 روپے پر آگیا جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 4544 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 18 ہزار…