ٹرمپ کے دورۂ چین سے قبل امریکی فوجی طیارے بیجنگ پہنچ گئے
امریکی صدر Donald Trump کے مجوزہ دورۂ چین سے قبل امریکی فضائیہ کے بھاری فوجی ٹرانسپورٹ طیارے Boeing C-17 Globemaster III چین کے دارالحکومت Beijing پہنچ گئے ہیں، جہاں صدر کے دورے کے لیے غیر معمولی سکیورٹی اور انتظامی تیاریوں کا آغاز کر دیا…