کراچی: رہائشی پلاٹوں کی کمرشل کیٹیگری میں تبدیلی پر عائد پابندی ختم
وفاقی آئینی عدالت نے کراچی میں رہائشی پلاٹوں کو کمرشل کیٹیگری میں تبدیل کرنے پر پابندی ختم کر دی۔ عدالت نے واضح کیا کہ عوامی مقامات کی حیثیت تبدیل نہیں کی جا سکے گی۔
وفاقی آئینی عدالت نے کراچی میں غیرقانونی تعمیرات سے متعلق اہم کیس نمٹاتے…