مبینہ منشیات فروش ’انمول پنکی‘ بغیر ہتھکڑی، پروٹوکول میں عدالت پیش
ذرائع کا کہنا ہے کہ منشیات فروش انمول عرف پنکی کو آج صبح گرفتار کیا گیا تھا اور اس نے دوران حراست کہا تھا کہ وہ جلد رہا ہو جائیں گی، آج پنکی کو شعبہ تفتیش پولیس کی جانب سے پروٹوکول میں سٹی کورٹ میں پیش کر دیا گیا۔
منشیات فروش پنکی پیشی…