ایران جنگ کی کوریج پر ٹرمپ برہم، میڈیا پر “امریکا سے غداری” کا الزام
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف جاری کشیدگی اور جنگی صورتحال کی میڈیا کوریج پر شدید ردعمل دیتے ہوئے امریکی میڈیا کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور بعض رپورٹس کو “امریکا کے ساتھ غداری” قرار دے دیا۔
www.safartitarjuman.comکے مطابق امریکی…