ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کا 3روزکا جسمانی ریمانڈ منظور
کراچی کی مقامی عدالت نے ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کا تین روزکا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ پولیس ٹیم ملزمہ کو جیل سے لینے کیلئے روانہ ہوگئی۔
عدالت کے روبرو آج ملزمہ کے جسمانی ریماند کی دوبارہ استدعا کی گئی، جس پر عدالت نے ملزمہ کا 3 روز کا…