چیف جسٹس سے یورپی یونین کے وفد کی ملاقات ،عدالتی اصلاحات پر تبادلہ خیال
سپریم کورٹ کے اعلامیہ کے مطابق یورپی یونین کے وفد کی قیادت سفیر ریمونڈس کاروبلس نے کی، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے عدالتی نظام کو شفاف، تیز اور عوام دوست بنانے کیلئے اصلاحات سے آگاہ کیا۔
اعلامیہ میں بتایا گیا کہ چیف جسٹس نے ٹیکنالوجی پر مبنی…