پاکستان اور کویت کے درمیان میری ٹائم سیکٹر میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چودھری سے کویتی سفیر ناصر عبدالرحمن جاسر المطیری نے ملاقات کی جس میں انرجی سٹی اور بندرگاہی انفراسٹرکچر منصوبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جنید انوار چودھری کا کہنا تھا کہ گوادر اور پورٹ قاسم میں…

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان برقرار

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ مارکیٹ رپورٹس کے مطابق امریکی کروڈ آئل کی قیمت کم ہو کر 98 اعشاریہ 92 ڈالر فی بیرل تک آ گئی ہے،برطانوی خام تیل برینٹ کی قیمت بھی کمی کے بعد 105 اعشاریہ 65 ڈالر فی بیرل ریکارڈ کی…

آج ملک میں کہاں گرمی کی لہر، کہاں بارش ہوگی؟

محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے تاہم متعدد مقامات پر بارش کا بھی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں مطلع جزوی ابر آلود، چند مقامات پر بارش کا بھی امکان ہے، خیبرپختونخوا کے…

میٹا نے 8 ہزار ملازمین کو فارغ کرنا شروع کر دیا، مصنوعی ذہانت پر بڑی سرمایہ کاری کا اعلان

Meta نے اپنے تقریباً 8 ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے، جو کمپنی کی مجموعی افرادی قوت کا تقریباً 10 فیصد بنتے ہیں۔ کمپنی کے مطابق یہ اقدام اخراجات کم کرنے، ادارہ جاتی ڈھانچے کو مؤثر بنانے اور مصنوعی ذہانت پر بڑھتی سرمایہ…

سلامتی کونسل امریکا اور اسرائیل کی جارحیت روکنے میں ناکام رہی، ایرانی سفیر کی شدید تنقید

اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر Amir Saeid Iravani نے سلامتی کونسل پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کونسل امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران کے خلاف مبینہ بلااشتعال حملے روکنے میں ناکام رہی ہے۔ ایرانی سفیر نے اپنے بیان میں کہا کہ افسوسناک…

پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز: قومی کرکٹرز آج اسلام آباد روانہ، اسکواڈ کا اعلان جلد متوقع

پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز کی تیاریوں کے سلسلے میں نیشنل کرکٹ اکیڈمی (این سی اے) وائٹ بال کیمپ کے بعد آج اسلام آباد روانہ ہوں گے، جہاں قومی ٹیم سیریز سے قبل اپنی تیاریاں مزید تیز کرے گی۔ ذرائع کے مطابق قومی…

اقوامِ متحدہ میں پاکستانی فٹبال سازی کا عالمی اعتراف، سیالکوٹ کے ہنرمندوں کو خراجِ تحسین

دنیا کے مقبول ترین کھیل فٹبال میں پاکستان کی تاریخی اور نمایاں خدمات کو اقوامِ متحدہ میں منعقدہ ایک خصوصی تقریب کے دوران بھرپور انداز میں اجاگر کیا گیا، جہاں پاکستان کی عالمی معیار کی فٹبال سازی صنعت کو بین الاقوامی سطح پر سراہا گیا۔…

میگھا اور عباس جٹ کا نیا ویڈیو گانا ’لونگ لب لیا‘ ریلیز، سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

پاکستانی موسیقی کی معروف گلوکارہ میگھا اور گلوکار عباس جٹ کا نیا ویڈیو گانا ’’لونگ لب لیا‘‘ ریلیز کر دیا گیا ہے، جسے شائقین کی جانب سے سوشل میڈیا پر بھرپور پذیرائی حاصل ہو رہی ہے۔ دل کو چھو لینے والی شاعری، دلکش موسیقی اور دونوں گلوکاروں…

سہ ملکی سیریز میں شرکت کے لئے پاکستان ویمنز ٹیم سوموار کو آئرلینڈ جائےگی

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کی تیاریوں کو حتمی شکل دینے کے لیے پیر کو آئرلینڈ روانہ ہوگی، جہاں قومی ٹیم میزبان آئرلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے خلاف سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں حصہ لے گی۔ ڈبلن میں کھیلی جانے والی…

مومنہ اقبال کی درخواست پر این سی سی آئی اے کی کارروائی، ایم پی اے ثاقب چدھڑ اور اہلیہ طلب

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مومنہ اقبال کی جانب سے آن لائن ہراسانی، سائبر بُلنگ اور دھمکیوں کے الزامات کے بعد معاملے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے اداکارہ کی درخواست پر…