پنجاب میں ائیر بیسز اور ائیرپورٹس کے اطراف دفعہ 144 نافذ
محکمہ داخلہ کے مطابق حساس فضائی تنصیبات کے اطراف 13 کلومیٹر کے دائرے میں مختلف سرگرمیوں پر پابندی عائد کی گئی ہے تاکہ فلائٹ آپریشنز کو محفوظ بنایا جا سکے اور کسی بھی ممکنہ خطرے سے بچا جا سکے۔
لاہور سے جاری اعلامیے کے مطابق پنجاب حکومت نے…