وفاقی آئینی عدالت کی اسلام قبول کرنے والی خاتون عائشہ کو اپنی مرضی سے رہنے کی اجازت

وفاقی آئینی عدالت نے اسلام قبول کرنے والی خاتون عائشہ کو اپنی مرضی سے رہنے کی اجازت دے دی، جبکہ عدالت نے عائشہ کو والدین کے حوالے کرنے کی درخواست نمٹا دی۔ جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیے کہ گزشتہ سماعت پر بچی کی عمر کے تعین کے لیے میڈیکل…

سندھ کابینہ نے سالانہ ماہی گیری پابندی میں نرمی کی منظوری دیدی

ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ یکم جون سے 15 جون 2026ء تک ماہی گیری کی اجازت ہوگی، محکمۂ لائیو سٹاک و فشریز کی سمری کابینہ نے منظور کر لی۔ اجلاس کے دوران بریفنگ دی گئی کہ سالانہ ماہی گیری پابندی یکم جون سے 31 جولائی تک نافذ ہوتی ہے،…

محسن نقوی کی عباس عراقچی سے ملاقات، علاقائی صورت حال پر تبادلہ خیال

تہران:  وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات کی ہے جس میں خطہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ پاکستان کی جانب سے خطے میں امن کے لیے سفارتی کوششوں میں تیزی آ گئی ہے، وزیر داخلہ محسن نقوی گزشتہ روز غیر…

گلوبل صمود فلوٹیلا کو روکنا اور کارکنوں کی گرفتاری غیر قانونی ہے،ترجمان د فتر خارجہ

پاکستان نے اسرائیلی فورسز کی جانب سے گلوبل صمود فلوٹیلا کو روکنے کی شدید مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے جہاز کو روکنا اور سماجی کارکنوں کو حراست میں لینا غیرقانونی  قرار دے دیا۔ دفتر خارجہ کے مطابق بین الاقوامی پانیوں میں اس نوعیت کی…

پاکستانی فلیڈ مارشل جنرل عاصم منیر کا آج تہران پہنچیں گے، امریکا ایران مذاکرات میں ثالثی کوششیں تیز

پاکستانی فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر آج ایران کے دارالحکومت تہران کا اہم دورہ کریں گے، جس میں امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کم کرنے اور ممکنہ ڈیل کے لیے سفارتی و سکیورٹی سطح پر کوششوں کو آگے بڑھانے پر زور دیا جائے گا۔ ایرانی خبر…

امریکا نے اقوام متحدہ کی خصوصی ایلچی فرانسسکا البانی کا نام پابندیوں کی فہرست سے نکال دیا

اقوام متحدہ کے مغربی کنارے اور غزہ سے متعلق خصوصی نمائندہ فرانسسکا البانی کا نام امریکا کی پابندیوں کی فہرست سے ہٹا دیا گیا ہے، امریکی محکمہ خزانہ کی ویب سائٹ کے مطابق اس فیصلے کی کوئی واضح وجہ بیان نہیں کی گئی۔ امریکی وزارت خزانہ کے مطابق…

نریندی مودی سے تلخ سوال کرنے والی ناروے کی خاتون صحافی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس معطل

Narendra Modi سے انسانی حقوق اور آزاد میڈیا سے متعلق سوال کرنے والی ناروے کی صحافی ہیلے لِنگ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس معطل ہونے کے دعوے نے عالمی سطح پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق صحافی ہیلے لِنگ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس…

نئی امریکی تجاویز کا جائزہ لے رہے ہیں، خودمختاری پر سمجھوتہ نہیں کریں گے، اسماعیل بقائی

ایران کے وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے تصدیق کی ہے کہ امریکا کی جانب سے نئی تجاویز موصول ہوئی ہیں جن کا ایران تفصیلی جائزہ لے رہا ہے، جبکہ دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات پاکستانی ثالثوں کے ذریعے جاری ہیں۔ میڈیا بریفنگ کے دوران…

ریڈیو کیرولائن کی غلطی، شاہ چارلس کی وفات کا جھوٹا اعلان نشر، معذرت کرلی

Radio Caroline نے کمپیوٹر سسٹم میں خرابی کے باعث برطانیہ کے بادشاہ King Charles III کی وفات سے متعلق غلط اعلان نشر ہونے پر باقاعدہ معذرت کر لی ہے۔ ریڈیو انتظامیہ کے مطابق یہ واقعہ منگل کی دوپہر مشرقی ایسکس کے شہر مالڈن میں قائم مرکزی…

شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں سکیورٹی فورسز کی آپریشن میں بڑی کامیابی

شمالی وزیرستان: شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں سکیورٹی فورسز کو آپریشن میں بڑی کامیابی حاصل ہوئی۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں انتہائی مطلوب دہشت گرد سرغنہ خارجی عمر عرف جان میر عرف تور ثاقب 4 دیگر دہشت…