وزارت پیٹرولیم کا آئی ایم ایف کے لیوی اہداف پر تحفظات کا اظہار
وزارت پیٹرولیم نے آئی ایم ایف کی جانب سے پیٹرولیم لیوی میں اضافے کے مطالبے پر تحفظات کا اظہار کردیا۔
بجٹ 27-2026ء کے لیے آئی ایم ایف کے لیوی اہداف پر وزارت پیٹرولیم نے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے بجٹ تجاویز وزارت خزانہ کو بھجوا دی۔
ذرائع…