فخر ہے دنیا چین کے بغیر ترقی نہیں کرسکتی، وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے صدر شی جن پنگ کی قیادت میں چین کی ترقی اور خوش حالی کے اقدامات کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا چین کے بغیر ترقی نہیں کرسکتی اور یہ ہم سب کے لیے اطمینان اور فخر کی بات ہے
وزیراعظم شہباز شریف نے پاک-چین سفارتی تعلقات کی…