پرنس رحیم آغا خان کی اسلام آباد آمد، صدر مملکت کی جانب سے اعزاز میں عشائیہ
اسماعیلی برادری کے 50 ویں روحانی پیشوا پرنس رحیم آغا خان 6 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ صدر آصف علی زرداری نے نور خان ائر بیس پر استقبال کیا۔ ایوان صدر میں معزز مہمان کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ صدر زرداری کی جانب سے معزز مہمان کے…