پاکستان کو ٹیکنالوجی کا صرف صارف نہیں تخلیق کاربننا ہوگا: احسن اقبال
وفاقی دارالحکومت میں پاک چین سفارتی تعلقات کی 75 ویں سالگرہ کے تاریخی موقع پر خطاب کرتے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ مصنوعی ذہانت مستقبل کی دنیا کا تعین کرے گی، خواتین پاکستان کی نالج ریولوشن کی معمارہیں۔
اُنہوں نے کہا کہ پاکستان کو ٹیکنالوجی…