خطبۂ حج 2026 اردو، پنجابی اور پشتو سمیت دنیا کی 35 بڑی زبانوں میں ترجمے کے ساتھ نشر کیا جائے گا
سعودی وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ رواں سال حج کے موقع پر خطبۂ حج دنیا بھر میں بولی جانے والی 35 بڑی زبانوں میں ترجمے کے ساتھ نشر کیا جائے گا۔
وزارت کے مطابق اس اقدام کا مقصد دنیا کے مختلف ممالک سے آنے والے لاکھوں عازمین حج اور…