سچائی اور حقائق پر مبنی بیانیے کی جنگ میں پاکستان کی جیت کا بھارت سے بھی اعتراف
اسلام آباد: بھارت پاکستان کے خلاف اپنے گمراہ کن بیانیے کی ترویج کے لیے تمام وسائل اور پراکسیز استعمال کر رہا ہے تاہم مودی حکومت کے جھوٹ اور پروپیگنڈے پر مبنی مؤقف کے باوجود پاکستانی بیانیہ عالمی سطح پر زیادہ مؤثر اور قابلِ اعتماد ثابت ہو…