میناب اسکول حملہ جنگی جرم ہے، ایران نے امریکی مؤقف مسترد کر دیا
ایران نے جنوبی شہر میناب میں اسکول پر ہونے والے حملے سے متعلق امریکی مؤقف کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے واقعے کو جنگی جرم قرار دیا ہے۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ امریکا کا…