فیلڈ مارشل کا عیدالاضحیٰ کےموقع پر ژوب میں مغربی سرحدوں پراگلےمورچوں کادورہ،جوانوں کےساتھ عیدمنائی
فیلڈ مارشل عاصم منیر نے عیدالاضحیٰ کےموقع پربلوچستان کےضلع ژوب میں مغربی سرحدوں پر اگلےمورچوں کا دورہ کیا اور جوانوں کےساتھ عید منائی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل نے جوانوں کے ساتھ نماز عید ادا کی، نماز کے بعد پاکستان میں امن،…