بھارتی ریاست مغربی بنگال میں غیر قانونی امیگریشن کے خلاف کارروائی، درجنوں بنگلہ دیشی شہری عارضی…
بھارتی ریاست مغربی بنگال میں بنگلہ دیش کی سرحد کے قریب سینکڑوں افراد کو بھارتی حکام نے حراست میں لے کر عارضی مراکز میں منتقل کر دیا ہے، جہاں ان کی شناخت اور وطن واپسی کے عمل کی جانچ جاری ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس…