پاکستانی شوٹر گلفام جوزف نے رائفل شوٹنگ ورلڈ کپ میں فائنل راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کرلیا
پاکستانی شوٹر گلفام جوزف نے رائفل شوٹنگ ورلڈ کپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 10 میٹر ایئر پسٹل ایونٹ کے فائنل راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کرلیا، جبکہ ایشین گیمز کے لیے مقامی کوالیفائنگ معیار بھی حاصل کرلیا۔
کوالیفائنگ راؤنڈ میں دنیا…