وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی آبائی علاقے وادی تیرہ آمد پر مظاہرین کا ان کے گھر کے باہر احتجاج
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی عیدالاضحیٰ کے موقع پر اپنے آبائی علاقے وادی تیرہ پہنچ گئے، اس موقع پرمظاہرین نے ان کے گھر کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔
مظاہرین کاکہنا تھاکہ ان سے کیے گئے وعدے اب تک پورے نہيں ہوئے۔
دوسری جانب سہیل آفریدی…