پاکستان میں عالمی سرمایہ کاری کے مواقع مزید مستحکم ہونے لگے

پاکستان میں مربوط اقتصادی حکمتِ عملی اور مؤثر عملدرآمد کے باعث بین الاقوامی سرمایہ کاروں کی دلچسپی میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ چیلنج گروپ کے وفد نے پاکستان میں سرمایہ کاری کے ابھرتے مواقع اور مستقبل کے اشتراک پر تبادلۂ خیال کیلئے ایس…

مریم نواز کی اے آئی آئی بی کو ڈویلپمنٹ پراجیکٹ میں شراکت داری کی پیشکش

وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف سے ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کے چیف انویسٹمنٹ آفیسر کونسٹ نٹین لیمیٹوسکی نے ملاقات کی، ڈائریکٹر جنرل ژاؤہونگ یانگ بھی اس موقع پر موجود تھیں۔ ملاقا ت میں باہمی دلچسپی کے امور ادارہ جاتی تعاون بڑھانے پر…

وزیراعظم کی حج کے روح پرور اور بابرکت موقع پرامت مسلمہ خصوصا حجاج کرام کومبارکباد

وزیراعظم شہباز شریف نے حج کے روح پرور اور بابرکت موقع پرامت مسلمہ خصوصا حجاج کرام کومبارکباد دی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہاحج کا مبارک دن عبادت گزاروں کےلئے اللہ تعالی کی رحمت اور فضل و کرم کےحصول کا بہترین موقع ہے،اللہ…

آئندہ بجٹ میں رئیل اسٹیٹ ٹیکس میں کمی کیلئے آئی ایم ایف اور ایف بی آر مذاکرات آخری مرحلے میں داخل

وفاقی حکومت آئندہ بجٹ میں رئیل اسٹیٹ سیکٹر پر ٹیکسوں میں کمی کے لیے آئی ایم ایف سے مذاکرات کے آخری مرحلے میں داخل ہو گئی۔ وفاقی حکومت آئندہ بجٹ میں جائیداد کی خرید و فروخت پرودہولڈنگ ٹیکس میں کمی کیلئے آئی ایم ایف کو قائل کرنےکی کوشش کررہی…

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں ایک دن بعد سونا اور چاندی پھر سستے ہوگئے

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں ایک دن بعد سونا اور چاندی پھر سستے ہوگئے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق  24 کیرٹ فی تولہ سونا 2400 روپے سستا ہوکر 475362 روپے پر آگیا،اس کے علاوہ دس گرام سونے کی قیمت 2057 روپے کم ہوکر 407546 روپے…

پاکستان میں تمباکو نوشی سے سالانہ 1 لاکھ 64 ہزار اموات کا انکشاف

عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہےکہ پاکستان میں تمباکو نوشی کے باعث سالانہ 1 لاکھ 64 ہزار اموات ہوتی ہیں۔ رپورٹ کےمطابق تمباکو نوشی سے ملکی معیشت کو ہرسال 6 ارب 60 کروڑ ڈالرکا نقصان پہنچتا ہے،جبکہ حکومت کو تمباکو صنعت سے…

پاکستان اور چین کا دہشتگردوں کیخلاف واضح مؤقف: وزیر اعظم کے دورہ چین کا مشترکہ اعلامیہ جاری

عوامی جمہوریہ چین اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کے درمیان 26 مئی 2026 کو مشترکہ بیان جاری کر دیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے 23 سے 26 مئی تک چین کا سرکاری دورہ کیا اس دوران وزیراعظم شہبازشریف نے چینی صدر شی جن پنگ اور وزیراعظم لی چیانگ سے…

محکمہ داخلہ پنجاب نے کالعدم تنظیموں اور غیر رجسٹرڈ خیراتی اداروں کی فہرست جاری کردی

محکمہ داخلہ پنجاب نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر کالعدم اور زیر نگرانی 89 تنظیموں کی فہرست جاری کر دی ہے۔ ترجمان کےمطابق شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ان تنظیموں یا ان کے ذیلی اداروں کو قربانی کی کھالیں ہرگزعطیہ نہ کریں، کیونکہ انسداد دہشت گردی…

ایران-امریکا کشیدگی میں مذاکرات ہی واحد راستہ ہے، چین

چین نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ بین الاقوامی تنازعات کے حل کا واحد مؤثر راستہ بات چیت اور مذاکرات ہیں، جبکہ طاقت کا استعمال کسی مسئلے کا پائیدار حل نہیں دے سکتا۔ چینی سرکاری نشریاتی ادارے سی جی ٹی این کے مطابق یہ مؤقف ماؤ نِینگ نے معمول…

پوپ لیو چہاردہم کا اے آئی پر سخت مؤقف: “ڈیجیٹل غلامی سے خبردار”

پوپ لیو چہاردہم نے اپنی پاپائیت کی پہلی بڑی فکری اور مذہبی دستاویز جاری کرتے ہوئے مصنوعی ذہانت (AI) کے غیر منظم استعمال پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ ویٹی کن میں پیش کی گئی اس دستاویز کا عنوان “عظیم انسانیت” رکھا گیا ہے، جس میں انہوں نے…