لبیک اللھم لبیک: لاکھوں عازمین آج رکنِ اعظم وقوفِ عرفہ ادا کریں گے
دنیا بھر سے آئے لاکھوں مسلمان آج حج کا اہم ترین رکن، وقوفِ عرفہ ادا کریں گے، جہاں حجاج کرام میدانِ عرفات میں عبادات، دعاؤں اور توبہ و استغفار میں مصروف ہوں گے۔
عازمینِ حج قافلوں کی صورت میں مکہ مکرمہ سے منیٰ پہنچے، جہاں انہوں نے نمازِ ظہر،…