گلوبل صمود فلوٹیلا کو روکنا اور کارکنوں کی گرفتاری غیر قانونی ہے،ترجمان د فتر خارجہ
پاکستان نے اسرائیلی فورسز کی جانب سے گلوبل صمود فلوٹیلا کو روکنے کی شدید مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے جہاز کو روکنا اور سماجی کارکنوں کو حراست میں لینا غیرقانونی قرار دے دیا۔
دفتر خارجہ کے مطابق بین الاقوامی پانیوں میں اس نوعیت کی…