فیفا ورلڈکپ: کینیڈا نے پہلی بار پری کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

فٹبال ورلڈ کپ 2026 کے مشترکہ میزبان کینیڈا نے جنوبی افریقا کو 0-1 سے شکست دے کر پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی، وہ میگا ایونٹ میں اس مرحلے میں پہلی بار کوالیفائی کرنے میں کامیاب ہوا ہے۔ لاس اینجلس اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پہلے ہاف میں…

کوئٹہ: دستی بم حملے میں پولیس اہلکار سمیت 6 افراد زخمی

کوئٹہ میں دستی بم  حملے کے واقعے میں پولیس اہلکار سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق صوبائی دارالحکومت کے علاقے اسپنی روڈ لنک کراس پردستی بم حملہ کیا گیا ہے، جس میں پولیس اہلکار سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو…

ملک بھر میں شدید گرمی اور حبس برقرار، چند علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

بعض بالائی علاقوں اور پنجاب کے چند اضلاع میں شام اور رات کے اوقات میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور گردونواح میں موسم گرم اور مرطوب (حبس زدہ) رہے گا، جس کے باعث شہریوں…

شہریوں کی حفاظت ترجیح، حالیہ دہشتگرد حملوں کے بعد بڑی کارروائی کی: عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے ایکس پر بیان میں کہا کہ شہریوں کے جان و مال کے تحفظ پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، نیشنل ایکشن پلان کے تحت وفاقی ایپکس کمیٹی سے منظور شدہ وژن عزم استحکام کے تحت سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے…

پاکستان کی افغان سرحد پر انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، 29 خارجی جہنم واصل

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن ’’غضب للحق‘‘ کے تحت کامیاب کارروائیاں کی گئیں، باجوڑ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا، مرنے والے دہشت گردوں میں ہائی ویلیو کمانڈر خان فروش عرف زبل…

نواسہ رسولؐ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانیوں کی یاد میں ملک بھر میں آج یوم عاشور منایا جا رہا ہے

کربلا میں حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور ان کے ساتھیوں کی جانب سے دی گئی عظیم قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لئے ملک بھر میں یوم عاشور 10 محرم الحرام آج مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے۔ واقعہ کربلا حق و باطل کے درمیان…

صدرمملکت و وزیراعظم کا وینزویلا میں تباہ کن زلزلے پر اظہار افسوس،متاثرین سے یکجہتی کا اظہار

صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے وینزویلا میں آنے والے شدید زلزلوں کے نتیجے میں ہونے والی جانی و مالی تباہی پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے زلزلے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر تعزیت…

وینزویلا میں زلزلے سے بڑے پیمانے پر تباہی، درجنوں عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں، 10 ہزار سے زائد…

وینزویلا میں پے در پے زلزلے کے شدید جھٹکوں نے بڑے پیمانے پر تباہی پھیلا دی اور ہزاروں اموات کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق وینزویلا میں پہلا زلزلہ 7.1 شدت کا تھا جس کے چند منٹ بعد 7.5 شدت کا ایک اور زلزلہ آیا،…

مستقبل کی جنگیں نئی حکمت عملیوں کی متقاضی ہیں: نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے پاکستان نیوی وار کالج لاہور کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے 55ویں پاکستان نیوی  سٹاف کورس کے شرکا سے خطاب کیا۔ نیول چیف نے اپنے خطاب میں جدید جنگی…

پاکستان خطے کے امن کیلئے تعمیری اور فعال کردار ادا کرتا رہے گا: ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی کا ہفتہ وار نیوز بریفنگ میں کہنا تھا کہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے گزشتہ روز وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر پاکستان کا خصوصی دورہ کیا، ایرانی صدر نے صدر آصف زرداری اور وزیر اعظم سے ملاقاتیں کیں،…