عیدالاضحیٰ پر لاہور میں لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی، لیسکو کا اعلان

عوام کے لیے عیدالاضحیٰ سے قبل خوشخبری سامنے آگئی، لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے عید کے تینوں دن اپنے تمام علاقوں میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر لیسکو کے مطابق عیدالاضحیٰ کے دوران بجلی کی بلا

امریکا نے ایرانی مالیاتی اور شپنگ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں لگا دیں

امریکا نے ایرانی مالیاتی اور شپنگ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دیں۔  امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق امریکا نے ایرانی مالیاتی اور شپنگ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں لگائی ہیں، نئی امریکی پابندیوں میں ایران سے منسلک شخصیات، کرنسی ایکس چینج اور 19…

آئی ایم ایف سے مذاکرات کا آج آخری روز،نئے مالی سال کے بجٹ اہداف پر فریقین کے درمیان اتفاق رائے کا…

نئے مالی سال کے بجٹ 27-2026ء پر پاکستان اورآئی ایم ایف کےدرمیان مذاکرات کاآج آخری روز ہے،جبکہ دونوں فریقین کے درمیان بجٹ اہداف پر اتفاقِ رائے ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کےمطابق حکومت نے 2026سے 2031 تک کی نئی پانچ سالہ…

امریکی سینیٹ نے ایران کی ناکہ بندی ختم اور فوجی انخلا کی قرارداد منظور کر لی

واشنگٹن:  ایران پالیسی پر ٹرمپ انتظامیہ کیخلاف امریکی سینیٹ نے ایران کے گرد قائم ناکہ بندی ختم کرنے اور امریکی فوجی دستوں کو واپس بلانے کے حق میں قرارداد منظور کرلی۔ عالمی سیاست اور معیشت پر اثرانداز ہونے والے اس فیصلے کو صدر ڈونلڈ…

دنیا جنگل کے قانون کی طرف واپس جانے کے خطرے سے دوچار ہے، چینی صدر

چین کے صدر شی جن پنگ کا کہنا ہے دنیا جنگل کے قانون کی طرف واپس جانے کے خطرے سے دوچار ہے۔ بیجنگ میں چینی ہم منصب شی جن پنگ سے گفتگو کرتے ہوئے روس کے صدر کا کہنا تھا روس اور چین کے تعلقات غیر معمولی سطح کے ہیں، دونوں ممالک کو ایک دوسرے کی…

پولیس کی جانب سے سخت ناکہ بندی سہیل آفریدی راولپنڈی داخل نہ ہو سکے،

اسلام آباد:  پاکستان تحریک انصاف کا بانی اور ان کی اہلیہ بشر بی بی کے حوالے سے عملی جدوجہد کا فیصلہ کر لیا،  اس سلسلے میں پارلیمنٹ میں موجود پی ٹی ائی اور دیگر اپوزیشن جماعتوں نے محمود خان اچکزائی کی سربراہی میں قائم تحریک تحفظ ائین پاکستان…

پاکستان کی ترقی کوپروپیگنڈے، جعلی خبروں، بیرونی حمایت یافتہ دہشت گردی سے نہیں روکاجاسکتا، فیلڈ مارشل

چیف آف ڈیفنس فورسز  فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ  پراکسیز اور  منفی پروپیگنڈے کے ذریعے پاکستان کی ترقی کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کرنے والی دشمن قوتیں ناکام ہوں گی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق  فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کوئٹہ گیریژن کا…

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بجٹ مذاکرات، فریقین کے درمیان میکرو اکنامک فریم ورک اور نئے بجٹ…

پاکستان اورآئی ایم ایف کےدرمیان آئندہ مالی سال کےبجٹ اورمعاشی اہداف پرمذاکرات جاری ہیں،تاہم دونوں فریقین کےدرمیان میکرو اکنامک فریم ورک اورنئےبجٹ اہداف پراختلافات برقرار ہیں۔ ذرائع کےمطابق آئی ایم ایف نے وفاقی اورصوبائی سطح پر اضافی ٹیکس…

مشرقِ وسطیٰ تنازع: پاکستان ایشیا بحرالکاہل میں سب سے زیادہ معاشی خطرات کا شکار ملک

اسلام آباد: ایس اینڈ پی گلوبل مارکیٹ انٹیلیجنس کی ایک نئی تشخیصی رپورٹ کے مطابق، مشرق وسطیٰ میں طویل مدتی تنازع کی صورت میں پاکستان ایشیا بحرالکاہل خطے میں سب سے زیادہ معاشی خطرات کا شکار ملک بن کر ابھرا ہے۔  رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے…

ایران پر بڑے حملے کیلئے تیار تھے، تاہم مختلف ممالک کی درخواست پرکارروائی روک دی ہے، امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے حوالے سے اہم انکشافات کرتے ہوئے کہا کہ ایران پر بڑے حملے کیلئے تیار تھے، تاہم مختلف ممالک کی درخواست پر کارروائی روک دی گئی ہے۔ ٹرمپ کےمطابق قطر،سعودی عرب،متحدہ عرب امارات اورچنددیگرممالک نےحملہ نہ کرنے کی…