محسن نقوی کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ، زیرِ تربیت اے ایس پیز سے ملاقات
وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ زیرِ تربیت افسران جدید ٹیکنالوجی اور سمارٹ پولیسنگ کو اپنا شعار بنائیں، فیلڈ میں عوام کے ساتھ حسنِ سلوک سے پیش آئیں اور ان کے مسائل فوری حل کریں۔
ان کا کہنا تھا کہ زیرِ تربیت اے ایس پیز ملک کا مستقبل ہیں، ان…