راولپنڈی: نرس سےمبینہ اجتماعی زیادتی،ویڈیو بنانےکامقدمہ درج
راولپنڈی کے مقامی اسپتال کی نرس سے گینگ ریپ اور ویڈیو بنانے پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔
مقدمہ تھانہ دھمیال میں متاثرہ نرس کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے جبکہ گینگ ریپ اور ویڈیو بنانے کا واقعہ فروری میں پیش آیا۔…