غیر قانونی سگریٹوں کے کاروبار پر قابو پانے کیلیے بجٹ میں اہم اقدامات کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے ملک میں غیر قانونی سگریٹوں کے بڑھتے ہوئے کاروبار پر قابو پانے کے لیے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں اہم اقدام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق فنانس بل 2026 کے ذریعے سگریٹوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی (ایف ای ڈی) کے موجودہ دو…

فیفا ورلڈ کپ 2026 کا آغاز آج، میسی اور رونالڈو پر دنیا کی نظریں

دنیا بھر کے فٹبال شائقین کا طویل انتظار ختم ہونے جا رہا ہے کیونکہ فٹبال کا سب سے بڑا عالمی میلہ، 2026 FIFA World Cup آج سے باضابطہ طور پر شروع ہو رہا ہے۔ امریکا، کینیڈا اور میکسیکو کی مشترکہ میزبانی میں ہونے والے اس تاریخی ایونٹ کے آغاز کے…

وفاقی بجٹ میں سولر پینلز، اسٹیشنری اور اسٹاک مارکیٹ ٹیکس برقرار رکھنے کا فیصلہ

آئندہ مالی سال 2026-27 کے وفاقی بجٹ میں سولر پینلز، اسٹیشنری اشیا اور اسٹاک مارکیٹ پر عائد ٹیکسوں میں کسی قسم کی تبدیلی نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سولر پینلز پر سیلز ٹیکس کی شرح 10 فیصد سے بڑھا کر 18 فیصد کرنے کی تجویز واپس…

بانی کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست: پی ٹی آئی کو جواب جمع کرانے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر کی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست پر سماعت کی، عدالت نے پی ٹی آئی کی جانب سے تحریری جواب جمع نہ ہونے پر بیرسٹر گوہرعلی خان کو بطور چیئرمین پی ٹی آئی دوبارہ…

این ٹی سی اور سن شائن انرجی ٹیکنالوجی چائنہ میں معاہدے پر دستخط

اس معاہدے کا بنیادی مقصد پاکستان میں جدید ڈیجیٹل انفرااسٹرکچر، مصنوعی ذہانت (اے آئی) اور بگ ڈیٹا اینالیٹکس کی صلاحیتوں کو فروغ دینا ہے۔ وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ نے اس موقع پر کہا کہ ڈیجیٹل…

وزیرِ خزانہ نے اکنامک سروے آف پاکستان 26-2025ء وزیرِ اعظم کو پیش کر دیا

اسلام آباد میں وزیرِ اعظم شہباز شریف سے وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے ملاقات کی ہے، اس موقع پر وزیرِ خزانہ نے اکنامک سروے کی کاپی وزیرِ اعظم کو پیش کی۔ واضح رہے کہ قومی اقتصادی سروے کے مطابق کئی شعبوں میں معاشی اہداف حاصل نہیں ہو سکے ہیں،…

ایس آئی ایف سی کی بدولت پاکستان کے آئی ٹی شعبے میں نمایاں کامیابیاں

سپیشل انویسٹمنٹ فیسلٹی کونسل (ایس آئی ایف سی) کے 3 سالہ دور میں سہولت کاری سے پاکستان کا آئی ٹی اور ڈیجیٹل شعبہ ترقی کے نئے مراحل طے ہو چکا ہے۔پاکستان تیزی سے خطے کا جدید اور ڈیجیٹل معیشت پر مبنی ابھرتا ہوا ٹیک ہب بن رہا ہے۔ ایس آئی ایف سی…

امریکا سے واپس بھیجے جانے والے صومالی ریفری کا وطن میں پرتپاک استقبال

صومالیہ کے معروف فٹبال ریفری Omar Abdulkadir Artan کو امریکا سے واپس بھیجے جانے کے بعد اپنے وطن میں ہیرو جیسا استقبال ملا۔ ان کی واپسی پر کھیلوں کے حلقوں اور شائقین نے انہیں بھرپور خراجِ تحسین پیش کیا۔ عمر عبدالقادر ارتان گزشتہ برس…

بی ایل اے کا مکروہ چہرہ بے نقاب، لاپتا افراد کی آڑ میں کئی نوجوان دہشتگردی میں ملوث

بلوچستان میں لاپتا افراد کے مسئلے پر جاری بحث کے دوران سیکیورٹی ذرائع اور حکومتی حکام کی جانب سے بار بار یہ مؤقف سامنے آتا رہا ہے کہ لاپتا افراد کی فہرستوں میں شامل بعض افراد بعد ازاں دہشتگرد تنظیموں کے ارکان یا سہولت کاروں کے طور پر سامنے…

کوئٹہ: 50 روپے کی رقم کے تنازع پر ایک شخص جاں بحق، دو افراد زخمی

کوئٹہ کے نواحی علاقے میں 50 روپے کی رقم کے تنازع پر ہونے والے جھگڑے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ روز ایئرپورٹ تھانے کی حدود میں ریگی ناصران کلی مہترزئی میں اس وقت پیش آیا جب گندم تھریشر کے…