معرکہ حق قوم کے اتحاد اور یکجہتی کی جیت ہے: سرفراز بگٹی

معرکہ حق کے حوالے سے جاری اپنے پیغام میں سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ معرکہ محض عسکری فتح نہیں بلکہ قومی عزم، حوصلے اور اتحاد کی روشن مثال ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ پاک افواج نے جرأت، نظم و ضبط اور پیشہ ورانہ مہارت سے دشمن کی جارحیت کا مؤثر جواب…

سٹاک مارکیٹ میں تیزی، کاروبار کا مثبت رجحان رہا

کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی، 4000 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 67 ہزار 245 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ تاہم کاروباری روز کے…

پاک بحریہ کا بحیرہ عرب میں ریسکیو آپریشن، بھارتی، انڈونیشین عملے کوامداد فراہم

سکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن کے دوران پاک بحریہ کے اہلکار ’’ایم وی گوتم‘‘ پر موجود اور 6 بھارتی اور 1 انڈونیشیائی عملے کو ہنگامی امداد فراہم کر رہے ہیں، اِسی طرح عمان سے بھارت جانے والے ’ایم وی گوتم‘ میں تکنیکی خرابی پر میری ٹائم ریسکیو…

لاہور کو چائلڈ فرینڈلی سٹی بنانے کی جانب اہم پیش رفت

لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور یونیسیف پاکستان کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہو گئے، تقریب میں چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ چیئرپرسن سارہ احمد نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں…

کراچی میں گرمی کی شدت اور مختلف وجوہات سے آج 8 افراد جاں بحق

کراچی میں گرمی کی شدت اور مختلف وجوہات سے آج آٹھ افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق مختلف علاقوں سے آٹھ افراد کی لاشیں ملیں ہیں جن میں سے بیشتر کی شناخت نہیں ہوسکی ہے۔ منگھوپیر اور گلشن حدید میں نشے کی زیادتی سے 2 افراد ہلاک…

مشرق وسطیٰ تنازع سے ایشیائی معیشت متاثر ہونے کا خدشہ ہے،اے ڈی بی

ایشیائی ترقیاتی بینک نے مشرق وسطیٰ تنازع سے ایشیائی معیشت متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا  اور کہا کہ تیل کی قیمتیں بڑھنے سے صورتحال مزید خراب بھی ہوسکتی ہے ۔ ازبکستان کے شہر سمرقند میں اے ڈی بی سالانہ اجلاس میں کہا گیا کہ خطے کی شرح نمو کم…

محکمہ موسمیات نے رواں برس مئی، جون اور جولائی کی موسمیاتی آؤٹ لک جاری کر دی

محکمہ موسمیات نے رواں برس مئی، جون اور جولائی کی موسمیاتی آؤٹ لک جاری کر دی میں پیشگوئی کی گئی ہے کہ ملک کے جنوبی علاقوں میں معمول سے کم بارش کا امکان ہوگا۔ محکمہ موسمیات  کے مطابق خریف کی فصلوں کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ  ہے،بارانی علاقوں…

ایران کا امریکی جنگ بندی منصوبہ زیرِ غور، حتمی فیصلہ تاحال مؤخر

Iran نے تصدیق کی ہے کہ United States کی جانب سے جنگ کے خاتمے کے لیے بھیجی گئی نئی تجویز کا جائزہ لیا جا رہا ہے، تاہم اس پر ابھی کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان Esmail Baghaei نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ امریکی…

اسرائیل کے ساتھ مذاکرات کے حق میں ہیں لیکن حملوں کے باعث لبنان میں جنگ بندی ناممکن، حزب اللہ

Hezbollah کے سربراہ Naim Qassem نے کہا ہے کہ Lebanon میں جاری اسرائیلی حملوں کے باعث کسی بھی قسم کی جنگ بندی ممکن نہیں، کیونکہ زمینی صورتحال مسلسل کشیدہ ہے۔ اپنے تازہ بیان میں نعیم قاسم نے الزام عائد کیا کہ Israel نے جنگ بندی معاہدے کے کسی…

امریکی بحریہ آبنائے ہرمز کے قریب بھی نہ جائے، ایرانی فوج

Iran کی مسلح افواج نے Strait of Hormuz میں بحری نقل و حرکت کے حوالے سے سخت ہدایات جاری کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ تمام تجارتی بحری جہاز اور آئل ٹینکرز ایرانی حکام سے رابطے کے بغیر اس اہم آبی گزرگاہ سے گزرنے کی کوشش نہ کریں۔ ایرانی فوج کے…