لوڈشیڈنگ و مہنگے ایندھن کے باعث ٹیلی کام سروسز میں تعطل کا معاملہ سنگین صورت اختیارکرگیا
پی ٹی اے نے بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ اور مہنگی پیٹرولیم مصنوعات کی وجہ سے ٹیلی کام سروسز میں تعطل کیلئے سفارشات تیار کرلیں۔
ملک میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ اورمہنگی پیٹرولیم مصنوعات کےباعث ٹیلی کام سروسز میں تعطل کا معاملہ سنگین صورت اختیار کر…