پاکستان کی ثالثی اور سفارتی کوششوں کے نتیجے میں مذاکراتی عمل میں پیشرفت ہوئی، ایران

عباس عراقچی نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان کی ثالثی اور سفارتی کوششوں کے نتیجے میں مذاکراتی عمل میں پیشرفت ہوئی ہے، جبکہ انہوں نے خطے میں جاری کشیدگی کے تناظر میں فوجی حل کو مسترد کر دیا۔ اپنے بیان میں ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ آبنائے ہرمز…

روس کا یوکرین کے ساتھ یکطرفہ عارضی جنگ بندی کا اعلان، کیف کا مسترد ردعمل

روس نے یوکرین کے ساتھ جاری جنگ کے تناظر میں 8 اور 9 مئی کے دوران یکطرفہ عارضی جنگ بندی کا اعلان کر دیا ہے، جسے ماسکو میں منعقد ہونے والی یومِ فتح کی تقریبات سے جوڑا جا رہا ہے۔ روسی وزارتِ دفاع کے ترجمان کے مطابق یہ فیصلہ صدر ولادیمیر پیوٹن…

سعودی عرب کی پاکستان کی ثالثی کی حمایت، خطے میں کشیدگی کم کرنے پر زور

سعودی عرب نے موجودہ علاقائی کشیدگی کے تناظر میں پاکستان کی سفارتی ثالثی کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے فریقین سے تحمل اور کشیدگی میں کمی کی اپیل کی ہے۔ سعودی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں زور دیا گیا کہ آبنائے ہرمز میں معمول کے مطابق…

آبنائے ہرمز میں 6 ایرانی کشتیاں تباہ، امریکی دعویٰ، تہران کی تردید

امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ ایڈمرل بریڈ کوپر نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی افواج نے ایران سے تعلق رکھنے والی 6 کشتیوں کو تباہ کر دیا ہے، جبکہ تہران نے اس دعوے کو مسترد کر دیا ہے—یوں خلیجی کشیدگی ایک بار پھر بیانات کی جنگ میں داخل ہو گئی ہے۔…

امریکی سروے میں ٹرمپ کی اہلیت پر سوالات، عوامی رائے منقسم

واشنگٹن — حالیہ امریکی میڈیا سروے میں ایک بڑی تعداد نے ڈونلڈ ٹرمپ کی ذہنی اور جسمانی اہلیت پر سوالات اٹھا دیے ہیں، جس سے امریکی سیاست میں ایک نئی بحث نے جنم لیا ہے۔ واشنگٹن پوسٹ، اے بی سی نیوز اور Ipsos کے مشترکہ سروے کے مطابق 59 فیصد…

ایران کے میزائل و ڈرون حملوں پر یو اے ای کی سخت مذمت، جوابی کارروائی کا حق محفوظ قرار

متحدہ عرب امارات نے ایران کی جانب سے میزائل اور ڈرون حملوں پر شدید ردعمل دیتے ہوئے انہیں “خطرناک اشتعال انگیزی” قرار دیا ہے اور واضح کیا ہے کہ اپنی خودمختاری کے دفاع کے لیے بھرپور جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔ اماراتی وزارتِ خارجہ کے…

بھارت میں برڈ فلو پھیلنے کے بعد چکن اور انڈوں کی فروخت معطل؛ ہزاروں پرندے تلف

بھارت میں برڈ فلو کے اچانک پھیلاؤ نے ایک بار پھر صحت عامہ اور معیشت دونوں کو شدید دباؤ میں ڈال دیا ہے، جہاں ضلع نواپور میں کیسز سامنے آنے کے بعد انتظامیہ نے فوری طور پر ہنگامی اقدامات نافذ کر دیے ہیں۔ مقامی حکام کے مطابق صورتحال کی سنگینی…

پی ایس ایل 11 کی ’ٹیم آف دی ٹورنامنٹ‘ کا اعلان، کپتان بابر اعظم مقرر

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کے اختتام پر آفیشل ’ٹیم آف دی ٹورنامنٹ‘ کا اعلان کر دیا گیا ہے، جس کی قیادت اسٹار بیٹر بابر اعظم کو سونپی گئی ہے۔ ٹیم میں چیمپئن اسکواڈ پشاور زلمی اور رنرزاپ حیدرآباد کنگز کے تین، تین کھلاڑی شامل کیے گئے…

وزیراعلیٰ بلوچستان کی فضل الرحمان سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر گفتگو

دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں بلوچستان کی امن و امان اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں حال ہی میں مدارس کے حوالے سے پیدا ہونے والے مسائل کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان کل کوئٹہ…

اسحاق ڈار نے پٹرول اور ڈیزل کا سٹاک تسلی بخش قرار دے دیا

اجلاس میں ملک میں پٹرولیم مصنوعات کے ذخائر کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، اجلاس میں پاکستان میں پٹرول اور ڈیزل کا سٹاک تسلی بخش قرار دیا گیا۔ وزارت پٹرولیم کے مطابق مئی 2026 کے تیسرے ہفتے تک پٹرولیم مصنوعات کی بلا تعطل فراہمی یقینی…